امام زین العابدینؑ میڈیکل اسپتال

ہمارے منصوبے

امام زین العابدین اسپتال — (چونی) لیہ، پنجاب

(تحصیل کروڑ لعل عیسن چونی جنوبی ڈسٹرکٹ لیہ پنجاب پاکستان)

جنوری 2016ء میں محترم سید غلام علی شاہ و فرزندان کی جانب سے القائم ٹرسٹ کو عطیہ کردہ پلاٹ 383/384 رقبہ 154 کنال پر قائم ہوا جس پر تقریباً دو کروڑ روپے خرچ ہوئے، جو مریضوں کی خدمت کے لیے شب و روز مصروف ہے، جبکہ یہ ادارہ 4 اگست 2017ء کو پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن میں رجسٹرڈ ہوا۔ اس ادارے کا افتتاح قائدِ ملتِ جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ کے دستِ مبارک سے ہوا۔ اس ادارے میں ہنوز تقریباً چار ہزار (4,000) مریضوں کا مفت علاج کیا جا چکا ہے۔