محترم سید محمد علی شاہ نقوی ابن سید دلبر حسین نقوی لیہ شہر نے مورخہ 01/10/2016ء کو القائم ٹرسٹ پاکستان رجسٹریشن نمبر (KAR/EAST/043/2025) زیرِ انتظام مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی کو کارِ خیر (ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن) کے لیے تقریباً 29 مرلہ رقبہ جبکہ 4 مرلہ اُس سے مُتصل وقف کیا۔ جہاں ان شاء اللہ جلد تعمیری مراحل کو مکمل کیا جائے گا۔ اس حوالے سے محترم سید نیر عباس شاہ کاظمی کی خدمات قابلِ قدر ہیں۔